اسلام علیکم
پیارے دوستو!!!
آج کے اس جدید دور میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سے ایسے انقلاب آئے جن کے بارے میں صرف سوچا ہی جا سکتا تھا
لیکن انسان نے وہ سب کچھ جو صرف ایک سوچ تھی وہ کر دکھایا...
اسی طرح آج ھم جس انقلاب کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں,
وہ ہے ڈیجیٹل کرنسی جس کی سب سے پہلی کرنسی جو مارکیٹ میں متعارف کروائ گئ وہ تھی (بٹ کوئین) جس نے 2009 میں اپنے کام کا آغاز کیا,
اور
اس وقت اس کا ریٹ تھا(0.10$) مطلب پاکستانی صرف 10روپے.
اس وقت جس نے اس کرنسی میں پیسہ لگایا آج صرف 8 سال کے بعد اس کا ریٹ 6000$ ہے جو کے پاکستانی 6 چھ لاکھ سے زیادہ بنتا ہے,
2009 کا موقع تو ہم مس کر چکے لیکن آج بھی ہم اسطرح کے بہت سے مواقع مس کر رہے ہیں,
وجہ لا علمی
آج ہم آپکو اسی طرح کے موقع کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں
وہ ہے
(ریگل کوئین)
اس کرنسی نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے
یکم اکتوبر 2017
کو اوپن مارکیٹ میں آئ
اور اکتوبر کے مہینے میں ہی اس کرنسی کی 1000 سے زیادہ کرنسیوں میں 50 نمبر پوزیشن پر آگئ.
>اس کر نسی کی ٹوٹل سپلائ 27 ملین ہے.
دسمبر 2017 تک یہ کرنسی دنیا کی 32 ایکسچیج پر خرید و فرخت ہوگی.
اس میں آپ انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں
100$ سے 100000$ تک
آپ اس بزنس کا حصہ بن سکتے ہے.
آپ نے جو بھی رقم انویسٹ کی اس پر کمپنی آپکو دو طریقے سے پیسہ کمانےکا ذریعہ دیتی ہے,
پہلا طریقہ,,,
اپنی انویسٹ کی ہوئ رقم سے جو آپکو ریگل کوئین ملتے ہے آپ انکو ریٹ بڑھنے
تک سٹاک رکھے اور جیسے ہی ریٹ بڑھے آپ انکو سیل کر کے اپنی رقم اور پرافٹ
حاصل کر سکتے ہے.
دوسرا طریقہ,,,
آپ نے جو بھی رقم انویسٹ کی ہے اس کو آپ کمپنی کے ساتھ ٹریڈنگ پر لگا دے.
آٹو ٹریڈنگ کے ذریعہ سے کمپنی آپکی انویسٹ پر روزانہ کی بنیاد پر پرافٹ دینا شروع کردے گی جو کہ آپکی انویسٹ کا 40% تا 45% بنے گا
فرض کرے
اگر آپ نے 100$ کی رقم انویسٹ کی ہے تو اس پر ماہانہ آپکو جو ملے گے 40$ تا 45$ بنے گے.
کمپنی آپکو 99 دن تک یہ پرافٹ دے گی اس کے بعد آپکو آپکی اصل رقم جو پہلے
دن آپ نے کمپنی کے ساتھ انویسٹ کی تھی وہ آپکو واپس مل جاے گی
اور
اگر آپ چاہتے ہے کے یہ پرافٹ آپکو ملتا رہے تو آپ کمپنی کے ساتھ دوبارہ سے
انویسٹ کرکے پھر سے اگلے 99 دن کیلئے پرافٹ ملنا شروع ہو جاےگا.
اور
آپ یہ پرافٹ روزانہ بھی لے سکتے ہے.
..نیٹ ورک مارکیٹینگ پلان..
آپکو اس سسٹم میں اپنے ڈائرکٹ سپانسر سے 7% بونس ملتا ہے.
یہ آپکا پہلا لیول کہلاے گا
مطلب
پہلے لیول سے 7%
دوسرے لیول سے 2%
تیسرے لیول سے 1%
اس طریقہ سے آپکو سنگل لائن سے بھی بونس ملے گا.
دوسرا بونس ہے بائنری سسٹم
اس میں دو لائن ہوتی ہے
ایک آپکی رائٹ سائیڈ اور دوسری آپکی لیفٹ سائیڈ کہلاتی ہے.
تو اس طرح سے آپکو جو بونس ملے گا وہ شروع ہوگا
2% سے اور پھر 3% اور پھر یہ بڑھ کر 5% پر پہنچ جائے گا.
تیسرا بونس
جیسا کے بتایا تھا کے آپکو پرافٹ 99 دن تک ملے گا
اور 99 دن کے بعد جو آپ نے رقم کمپنی کے ساتھ پہلے دن انویسٹ کی تھی وہ واپس گی.
اب 95% لوگ وہی پیسہ کمپنی کے ساتھ دوبارہ انویسٹ کرے گے
اب آپکو بنی ہوئ ٹیم کا پہر سے بونسس آئے گا.
یہ تھا اس سسٹم کا مختصر سا تعارف...
مزید معلومات کیلئے
رابط نمبر
03337650998
03017833543
REGAL COIN
Reviewed by
Earn FREE BTC
on
December 23, 2017
Rating:
5
No comments: